10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اسٹارز نے نئے سال کا آغازکیسے کیا؟


پاکستان

01/Jan/2019

News Viewed 1765 times

نئے سال 2019 کو سب نے اپنے اپنے انداز سے خوش آمدید کہا اور خوشیاں منائیں, ایسے میں سلیبرٹیز کیسے پیچھے رہتیں، پاکستانی شوبز اسٹارز اور بالی وڈ کی نامور شخصیات نے بھی نئے سال کا جشن بھرپور انداز میں منایا اور صرف یہی نہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ایسے میں سلیبرٹیز کیسے پیچھے رہتیں، پاکستانی شوبز اسٹارز اور بالی وڈ کی نامور شخصیات نے بھی نئے سال کا جشن بھرپور انداز میں منایا اور صرف یہی نہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

مزید بھی پڑھیں: کمپیوٹر پروگرام جعلی چہرے بنانے میں ماہر


سجل اور احد نے ایک ہی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی اور پیغام دیا کہ نئے سال کا مطلب نئی کہانیاں ہیں، جو ہم نے آپ کے لیے تیار کی ہیں, اداکارہ سائرہ نے اپنی اور اپنے شوہر شہروز سبزواری کی جانب سے تمام پرستاروں کو سال نو کی مبارک باد دی, عائزہ خان نے اپنی صاحبزادی کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہا اور ساتھ ہی خوشیاں اور محبت پھیلانے کا پیغام بھی دیا, مقبول ڈیزائنر حسن شہریار نے اہل خانہ کے ساتھ نئے سال کا جشن منایا اور سب کو سال نو کی مبارک باد پیش کی, بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما نے ٹوئٹر پر ایک شاندار تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا، امید ہے کہ آپ سب کے نئے سال کا آغاز نئی امیدوں، امن اور رحم دلی کے ساتھ ہوا ہوگا۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

متعلقہ خبریں